Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بیلگیچ نے تمام حدیں پار کردیں؛ بولڈ تصاویر وائرل

Now Reading:

حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بیلگیچ نے تمام حدیں پار کردیں؛ بولڈ تصاویر وائرل

ترک سیریز ارطغرل غازی کی مشہور اداکارہ اسرا بیلگیچ عرف حلیمہ خاتون کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

وائرل تصاوئر میں اداکارہ کو فروضی رنگ کے لباس میں پودوں اور باغ میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ،اس کے علاوہ وہ گرین ٹاپ  اور گلابی رنگ کی پینٹ پہنے بھی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں غیر مناسب لباس پہننے پر مداح ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

اسرا بیلگیچ کی وائرل تصاویر پر مداحوں کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، کچھ صارفین انہیں تمام حدیں پار کرنے پر تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں تو کچھ اداکارہ کی تصاویر کو پسند کر رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ اسرا بلگیچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں جس کی وجہ سے کچھ مداحوں نے اداکارہ کے انداز کو سراہا کیونکہ وہ اپنے ہر اوتار میں انتہائی خوبصورت نظر آتی ہیں۔

Advertisement

لیکن پاکستانیوں کی نظر میں ان کے لیے ایک احترام کا مقام ہے، جس کی ممکنہ وجہ اسلامی تاریخ پر مبنی ڈرامے میں ان کا کردار ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

Advertisement

یہی وجہ ہے کہ عوام انہیں مغربی طرز کے ملبوسات میں قبول نہیں کر پا رہی۔

واضح رہے کہ ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ اپنے مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی میں بہترین اداکاری کے لیے پہچانی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر