پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حریم فاروق اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں ساڑھی پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
شیئر کی گئ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے رنگین ساڑھی پہنی ہوئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’گلوں مکاں رنگ بھرے‘۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی تو مداحوں کو خوب پسند آئیں کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ان کی ساڑھی کی تعریف کی تو کچھ نے ان کے اس انداز کی تعریف کی۔
واضح رہے کہ حریم فاروق نے ’پرچی‘، ’ہیر مان جا‘، ’جانان‘، ’دوبارہ پھر سے‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News