Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاجرہ یامین نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل

Now Reading:

ہاجرہ یامین نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ہاجرہ یامین نے اپنی سالگرہ دوستوں کے ساتھ منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی سالگرہ کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں جس میں انہوں نے دوستوں کے ساتھ اپنے زندگی کے خاص دن کو انجوائے کیا۔

اداکارہ کو ایک تصویر میں کیک کاٹتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ہاجرہ یامین کی سالگرہ کے موقع پر مشہور شخصیات انجلین ملک، عائشہ گل، حمائمہ ملک اور سونیا حسین نے شرکت کی۔

تقریبات کی تصاویر میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ بھرپور لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہاجرہ یامین انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر