Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ٹک ٹاک اسٹارز نے پاکستانی سپر ہٹ گانا ’پسوڑی‘ گا کر سب کو حیران کردیا

Now Reading:

بھارتی ٹک ٹاک اسٹارز نے پاکستانی سپر ہٹ گانا ’پسوڑی‘ گا کر سب کو حیران کردیا

بھارتی ٹک ٹاک اسٹارز کرن اور نیوی سائشنکر نے پاکستانی سپر ہٹ گانا پسوڑی گا کر سب کو حیران کردیا۔

جڑواں بہنوں نے اپنے تصدیق شدہ کاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہیں ایک ساتھ خوبصورت آواز میں پسوڑی گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kiran + Nivi (@kiranandnivi)

Advertisement

اس ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

کرن اور نیوی نے 2019 سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور اب اس جوڑی کو دنیا بھر، خاص طور پر ہندوستان اور پاکستان میں کافی مقبولیت حاصل ہے۔

اس سے قبل نوجوان وائلنسٹ کیرولینا پروٹسینکو نے پسوڑی کی دھن سنا کر سب کا دل جیت لیا تھا۔

Advertisement

کیلی فورنیا میں ایک اسٹریٹ پرفارمر کیرولینا پروٹسینکو نے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے مشہور گانے پسوڑی کی دھن کو وائلن پر ایک خوبصورت انداز میں بجایا جس کی ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی تھی۔

13 سالہ کیرولینا پروٹسینکو جو کہ ایک نوجوان وائلنسٹ ہیں وہ دنیا بھر کے ہٹ گانوں کا خوبصورت کور بنانا پسند کرتی ہیں۔

یوٹیوب پر کیرولینا کے مداحوں کی بڑی تعداد ہے کیونکہ وہ سڑکوں پر مختلف کور پیش کرتی ہیں جسے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ گانے نے یوٹیوب پر 300 ملین آراء کو عبور کرتے ہوئے ایک بڑا سنگ میل حاصل کیا ہے، پاکستانیوں کے لیے یہ ایک قابل فخر لمحہ ہے کہ ہمارے فنکار کو بین الاقوامی سطح پر پہچان ملتی ہے۔

2022 میں کوک اسٹوڈیو کا ریلیز ہونے والا گانا پسوڑی کے ہر طرف چرچے ہیں اور ہر کوئی اس گانے کو سنتے ہی جھومنے لگ جاتا ہے۔

Advertisement

پسوڑی یوٹیوب پر ریلیز ہوا تو بہت جلد  لاکھوں لوگوں نے سنا اور اب تک اس گانے کو 30 کروڑ بار سنا جا چکا ہے۔

یہ گانا پاکستانی گلوکرار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے گل نے گایا جن کی آواز لوگوں کو بے حد پسند آئی۔

علی سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا گیا کہ انہوں نے کیمرے کے پیچھے کے مناظر شیئر کیے جب گانا شوٹ ہورہا تھا۔

ویڈیو کے کیپشن میں گلوکار نے لکھا کہ 300 ملین۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر