Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فضا علی کی دلکش تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

فضا علی کی دلکش تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی  جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فضا علی آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے دیئے گئے ایک انٹرویو میں اپنے والد سے متعلق کھل کر بات کی تھی، انہوں نے بتایا تھا کہ میں نے مختلف جگہوں پر والد سے متعلق مختلف باتیں کیں لیکن سچ یہ ہے کہ مجھے والد کا پتا ہی نہیں کہ وہ زندہ ہیں بھی یا نہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ مجھے صرف اتنا پتا ہے کہ جب میں اپنی والدہ کے پیٹ میں تھی تو انہیں والد نے اتنا مارا تھا کہ ان کے نیچے کے دو دانت حلق میں گھس گئے تھے اور خون سیڑھیوں پر بہہ رہا تھا جس کے بعد پڑوسی والدہ کو اسپتال لے کر گئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ میرے والد ذمہ داریوں سے بھاگتے تھے، غصے والے تھے، لالچی بھی تھے، والد کا خاندان اچھا تھا لیکن والد کو کمانے کا شوق نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ امی اس وقت میکے کی طرف سے خاصی امیر تھیں تو ابو امی کے پاس صرف پیسوں کے لیے آتے تھے ہمیں یہ سب پتا تھا جس کی وجہ سے والد میرے دل سے جب ہی اتر گئے تھے۔

Advertisement

فضا علی نے بتایا تھا کہ باپ صرف پیدا کرنے والا نہیں ہوتا، باپ بچوں کی ذمہ داریاں اٹھانے والا، انہیں کھلانے والا اور ان کی فکر کرنے والا ہوتا ہے، والدہ ہی ہمارے لیے والد بھی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ جب میں بڑی ہوئی تو دوستوں کو والد کی تعریف کرتے یا پھر ان کے والد کو ان سے محبت کرتے دیکھا جس پر دل میں حسد پیدا ہوئی، مجھے جلن ہوتی تھی جب میں کسی بچی کو اس کے والد کے ساتھ دیکھتی تھی۔

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ میری کبھی ایسی لڑکیوں سے دوستی نہیں رہی جن کے والد زندہ ہوتے تھے، میں دوست بھی ان ہی لڑکیوں کو بناتی تھی جو کہتی تھیں کہ انہیٰں والدہ سے محبت ہے۔

اداکارہ نے بتایا تھا کہ میں بڑی ہوئی تو لوگوں کو بتانے لگی کہ والد کا انتقال ہوگیا، امی کا شوہر سمجھ کر والد کو معاف کرچکی تھی لیکن جو کچھ انہوں نے ہمارے ساتھ کیا اسے بھلا نہیں سکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر