Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنی لیونی کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

سنی لیونی کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہوگئی۔

اداکارہ سنی لیونی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ ا نسٹاگارم پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے سفر سے ایک دلکش ویڈیو شیئر کی تھی، یاد رہے کہ  اپنے بیٹوں کے ساتھ مالدیپ میں  چھٹیاں گزارنے گئی ہوئی تھیں۔

 گزشتہ دنونں اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں انہیں شارک کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھا گیا۔

Advertisement

انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ مجھے اس جگہ سے پیار ہوگیا ہے۔

واضح رہے انہوں نے پوسٹ میں اپنے ہوٹل اور دوسروں کو ٹیگ کرتے ہوئے اسے ’شاہی تجربہ‘ قرار دیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر