Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ نے تمام حدیں پار کردیں؛ انتہائی بولڈ تصویر وائرل

Now Reading:

علیزے شاہ نے تمام حدیں پار کردیں؛ انتہائی بولڈ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوش شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی باروہ ناقدین کے نشانے پر بھی آجاتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

Advertisement

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی  جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ نے گہرے گلے والی شرٹ پہنی ہوئی ہے  اوراپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کچھ صارفین نے اداکارہ کی تعریف کی تو کچھ نے ان کے اس انداز پر تنقید کی۔

واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ نے ’میرا دل میرا دشمن‘، ’بے بسی‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر