Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالیہ بھٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

عالیہ بھٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

عالیہ بھٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں فیروزی ٹاپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

انسٹاگرام پرپوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو شارٹ ٹاپ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

رواں سال 14 اپریل کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی تھی۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں شوہر و اداکار رنبیر کپور کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

وائرل تصویر میں عالیہ بھٹ کو اسپتال میں موجود اپنا الٹراساؤنڈ کروتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

عالیہ بھٹ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ اُن کے ہاں جلد بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

اداکارہ کو مداحوں اور اہلخانہ کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ شادی کی اس چھوٹی سی اور محدود تقریب میں صرف دونوں جانب سے لگ بھگ 30 سے 35 قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر