Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی انتہائی شرمناک تصویر وائرل، مداح دنگ رہ گئے

Now Reading:

معروف بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی انتہائی شرمناک تصویر وائرل، مداح دنگ رہ گئے

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا کثر اوقات سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیاجاتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد مداحوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سوئمنگ پول کے قریب موجود ہیں جہاں انہوں نے انتہائی نازیبا سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کسی نے اداکارہ کی خوب تعریف کی تو کسی نے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پرینکا چوپڑا کئی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کر چکی ہیں۔

Actor Priyanka Chopra apologises for offensive episode on 'Quantico' after facing online outrage

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر