پاکستان کی مشہور اداکارہ حریم فاروق کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حریم فاروق کو تصاویر میں ہرے رنگ کی ساڑھی پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
گزشتہ دنوں حریم فاروق کی دلچسپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ان میں سے ایک تصویر کی دلچسپ بات یہ تھی کہ لگ رہا ہے جیسے حریم فاروق ہوا میں ٹہر گئی ہوں لیکن یہ تصویر لینے والے کا کمال ہے کہ اس نے اتنے خوبصورت انداز سے اس تصویر کو کھینچا۔
واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News