پاکستان کی معروف اداکارہ نمرہ خان کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجلینا جولی کی کاپی قرار دے دیا۔
حال ہی میں نمرہ خان نے ایک فوٹو شوٹ کروایا جس کی ویڈیو اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اس موقع پر اورنج کلر کے لباس کا انتخاب کیا جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نمرہ خان کو ہالی ووڈ کی آئیکن انجلینا جولی سے ملا رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ نمرہ خان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو 26 جون 1991 کو پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز (2013) کیا اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News