Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشوریا رائے نے ابھیشیک بچن سے پہلے کس سے شادی کی تھی؟

Now Reading:

ایشوریا رائے نے ابھیشیک بچن سے پہلے کس سے شادی کی تھی؟

بالی ووڈ کی مشہور جوڑیوں میں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کا نام شامل ہے اور ان کی شادی کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی تھی۔

ابھیشک اور ایشوریا رائے کی شادی پر یہ افواہ خوب گردش کرتی رہی کہ ان دونوں کی کنڈلی مل نہیں رہی اور ایشوریا رائے مانگلک ہیں تو انکو ابھیشک سے پہلے کسی درخت سے شادی کرنی ہو گی۔

یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہندو مذہب میں مانا جاتا ہے کہ جو شخص مانگلک ہوگا تو وہ جس سے شادی کرے گا اس کا شادی کے کچھ عرصے بعد انتقال ہو جائے گا۔

اور ایسی صورت میں جو شخص مانگلک ہوتا ہے اسکو درخت سے شادی کرنی ہوتی ہے۔

ایشوریا رائے سے متعلق یہ خبر اس وقت وائرل ہوئی تھی جب 2007 میں ابھیشیک کے گھر والوں نے اعلان کیا کہ شادی ان کی رہائش گاہ جو ہو میں ہوگی اور زیادہ ہنگامہ نہیں ہوگا۔

Advertisement

اس اعلان کے بعد لوگوں میں وجہ جاننے کا تجسس مزید بڑھ گیا تھا۔ تاہم شادی کے بعد ایشوریا رائے نے ایک انٹرویو کے دوران اس خبر کی تردید کر دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر