Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نمرہ خان نے سرجری کروالی؟ ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

Now Reading:

نمرہ خان نے سرجری کروالی؟ ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد مداح کشمکش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور بیک گراؤنڈ میں انگلش گانا بھی سنا جا سکتا ہے۔

 اس سے قبل نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں نمرہ خان گھوڑے کی سواری کر رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور نمرہ خان کی انسٹاگرام چیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

نمرہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چیٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا اور لکھا کہ یہ اصل میں خوبصورت ہے، آئی لو یو نیہا ککڑ۔

Advertisement

جواب میں نیہا ککڑ نے محبت والا ایموجی بھیجا۔

یاد رہے کہ نیہا ککڑ کا شمار بھارت کے معروف گلوکاروں میں ہوتا ہے جبکہ نمرہ خان  بھی پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر