Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حبا بخاری اور آریز احمد کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

حبا بخاری اور آریز احمد کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر و اداکار آریز احمد کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

آریز احمد کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ کی چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Arez Ahmed (@imarezahmed)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکار خوبصورت لباس میں مبلوس ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Arez Ahmed (@imarezahmed)

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں جن میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

Advertisement

تصاویر میں اداکارہ کو کالے اور گولڈن رنگ کے لہنگے میں دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ حبا بخاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر