Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمل خاور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

نیمل خاور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ نیمل خاور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اپنی تصاویر بنوا رہی ہیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل تصاویر میں اداکارہ جم میں موجود تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

نیمل خاور کے چہرے پر جم میں ورک آؤٹ کے بعد کی چمک کو دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے تھے۔

سابقہ اداکارہ کے چہرے کی چمک نے انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کردیا اور مداح بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نیمل کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شئیر کی گئی تھیں۔

Advertisement

      شئیر کی گئی تصاویر میں نیمل خاور کو الگ الگ لباس میں دیکھا گیا تھا۔

ایک جگہ انہوں نے گلابی رنگ کا عروسی لباس پہنا ہوا تھا اور ساتھ میں جس جیولری کا انتخاب کیا وہ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہی تھی۔

یاد رہے کہ نیمل خاور ایک فنکارہ ہیں اور انہوں نے ماہرہ خان کی فلم ورنا سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا، بعد ازاں انہوں نے ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے سب کا دل جیت لیا۔

Advertisement

اداکار حمزہ علی عباسی سے شادی کے بعد اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر