Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی معروف اداکارہ کی نازیبا لباس میں شرمناک تصاویر وائرل

Now Reading:

ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی معروف اداکارہ کی نازیبا لباس میں شرمناک تصاویر وائرل

مشہور ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں گوکچی خاتون کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ برجو کراتلے اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Ertugrul's Gokce Hatun honoured for her services to Turkish cinema - Daily Times

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین سیخ پا ہوگئے اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برجو کراتلے نے انتہائی نازیبا شارٹ اسکرٹ پہنی ہوئی ہے اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Burcu Kıratlı (@burcukiratli23)

برجو کراتلے کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سےھ ملے جلے ردعمل سامنے آئے کیس نے ان کی خوبصورتی کی تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر