Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم اظہر نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جمعے کی اذان دے کر مداحوں کے دل جیت لیے

Now Reading:

عاصم اظہر نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جمعے کی اذان دے کر مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جمعے کی اذان دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں عاصم اظہر کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جمعے کی اذان دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں گلوکار سیاہ لباس میں ملبوس، ٹوپی پہنے جماعت کے سامنے نماز جمعہ کی اذان دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

Advertisement

گلوکار نے ویڈیو شئیر کرواتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ سچ میں یہ جمعہ زندگی کا بہترین دن تھا جب مجھے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں بسنے والے مسلمانوں کے لیے اذان دینے کا موقع ملا۔

انہوں نے لکھا کہ اس لمحے کی ایک اور خوبصورت چیز یہ ہے کہ یہاں تمام مسلک کے مسلمان ایک ساتھ نماز ادا کرنے آئے ہوئے تھے۔

یہ ویڈیو میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے پلے آف سے قبل سامنے آئی ہے۔

Advertisement

یہ ویڈیو اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کی ہے جسے اب تک تقریباً 1 ملین صارفین دیکھ چکے ہیں، جبکہ ڈھائی لاکھ صارفین نے اسے پسند کیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی نغمے ’کھیل دل میں ہے‘ کو میشا شفیع، عاصم اظہر ، عبداللہ صدیقی اور ایوا بی نے ایک ساتھ مل کر پرفارم کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر