Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نمرہ خان کی دلکش ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

نمرہ خان کی دلکش ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں انہیں ہرے رنگ کا خوبصورت لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saayab official (@saayabofficial)

Advertisement

اس سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نمرہ خان کے ہمراہ اداکارہ ثانیہ بھی موجود تھیں اور وہ دونوں بتا رہی تھیں کہ اردو کا بیڑہ غرق کس نے کیا؟

ویڈیو میں نمرہ خان اداکارہ ثانیہ سے سوال کرتی ہیں کہ اردو کا بیڑہ غرق کس نے کیا؟ لاہور: جس کے جواب میں ثانیہ کہتی ہیں یاڑ میں نے کیا کیا ہے۔

اس پر اداکارہ ثانیہ کہتی ہیں کراچی: جواب میں نمرہ خان کہتی ہیں کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کرا۔

بعدازاں نمرہ خان مسکرا کر کہتی ہیں پشاور: پھر خود ہی اس کا جواب دیتے ہوئے کہتی ہیں ، ہم تو اردو سے بڑا پیار کرتی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اس وائرل ویڈیو کو دونوں اداکاراؤں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر