پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ و اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کی ورک آؤٹ کرتے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں وہ جم میں موجود ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نیمل خاور نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک نئی خوشی کی جگہ مل گئی۔
اس سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل تصاویر میں اداکارہ جم میں موجود تھیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نیمل خاور کے چہرے پر جم میں ورک آؤٹ کے بعد کی چمک کو دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے تھے۔
سابقہ اداکارہ کے چہرے کی چمک نے انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کردیا اور مداح بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نیمل کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شئیر کی گئی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں نیمل خاور کو الگ الگ لباس میں دیکھا گیا تھا۔
ایک جگہ انہوں نے گلابی رنگ کا عروسی لباس پہنا ہوا تھا اور ساتھ میں جس جیولری کا انتخاب کیا وہ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہی تھی۔
یاد رہے کہ نیمل خاور ایک فنکارہ ہیں اور انہوں نے ماہرہ خان کی فلم ورنا سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا، بعد ازاں انہوں نے ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے سب کا دل جیت لیا۔
اداکار حمزہ علی عباسی سے شادی کے بعد اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News