Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں نے ایمن کو کام کرنے سے کبھی نہیں روکا: اداکار منیب بٹ

Now Reading:

میں نے ایمن کو کام کرنے سے کبھی نہیں روکا: اداکار منیب بٹ

پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ میں نے ایمن کو کام کرنے سے کبھی نہیں روکا۔

حالیہ انٹرویو کے دوران منیب بٹ سے میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ نے ایمن کو کام کرنے سے منع کیا ہے؟ کیونکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ آپ نے ایمن خان کو کام کرنے سے روکا ہے۔

جواب میں منیب بٹ نے کہا کہ یہ مجھ پر الزام ہے کہ میں نے ایمن کو شادی کے بعد کام کرنے سے روکا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by WOW 360 (@wow360pk)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ایمن سپر اسٹار ہیں، وہ جب چاہیں کام کر سکتی ہیں، نہ وہ میرے منع کرنے سے کام رک سکتی ہیں، اور نہ میں انہیں منع کر سکتا ہوں۔

منیب بٹ کا کہنا تھا کہ میں کبھی ایمن خان کو کام کرنے سے روکوں گا بھی نہیں، میں اور ایمن اس قسم کے پارٹنر نہیں ہیں کہ ایک دوسرے کے لیے روک ٹوک کریں۔

اداکار نے کہا کہ ایمن خان کو کام کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے، وہ مزے سے اپنی زندگی جی رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر