Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس کی ساحل سمندر پر انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آمنہ الیاس اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آمنہ الیاس  ساحل سمندر پر موجود ہیں جہاں انہوں نے سیاہ رنگ کا انتہائی نازیبا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور گھوڑے کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو ایک آنکھ نا بھائی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

واضح رہے کہ آمنہ الیاس نے ’باجی‘، ’زندہ بھاگ‘ اور کئی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version