Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی ماڈل ایشا مقبول کی انتہائی شرمناک تصویر وائرل

Now Reading:

معروف پاکستانی ماڈل ایشا مقبول کی انتہائی شرمناک تصویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل ایشا مقبول اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے دیکھ کر صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایشا مقبول نے انتہائی شرمنا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ گاڑی کی پچھلی سیٹ پر ایک نامناسب انداز میں بیٹھی ہوئی ہیں۔

ایشا مقبول کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے بیٹھنے کے انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر