Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماضی میں سنیل شیٹی نے جیکی شروف کی مدد کیسے کی؟ برسوں بعد کئی انکشافات

Now Reading:

ماضی میں سنیل شیٹی نے جیکی شروف کی مدد کیسے کی؟ برسوں بعد کئی انکشافات

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار سنیل شیٹی نے ماضی میں اداکار جیکی شروف کی مدد کیسے کی تھی۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار جیکی شروف کا کہنا تھا کہ سنیل شیٹی کی ماؤ مسچیف کے نام سے کپڑوں کی دکان ہوا کرتی تھی اور جب اس کے پاس نئے کپڑے آیا کرتے تھے تو وہ مجھے دے دیتا تھا، اس دوران میں ماڈلنگ کر رہا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jackie Shroff (@apnabhidu)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ سنیل میرے لیے کپڑے نکال کر رکھ دیتا تھا اور جب میں شوٹنگ سے واپس آتا تھا تو اس کی دکان پر بیٹھ جایا کرتا تھا جہاں ہم دوست یار باتیں کیا کرتے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ سنیل مجھے بیلٹ، چشمے دیا کرتا تھا کہ آج تو یہ پہن، سنیل شیٹی کی طرف سے مجھے بے پناہ محبت ملی۔

Suniel Shetty Dedicates FRIENDS Track For Jackie Shroff & 45 Years...

یہ بھی پڑھیں: اکشے اور اجے دیوگن نے مجھے کافی انسپائر کیا؛ سنیل شیٹی

Advertisement

جیکی شروف نے بتایا کہ ایک پکچر میری ریلیز ہوئی تھی اور ہم ان کے ہوٹل میں پہنچ جاتے تھے، کسی نے مجھ سے کہا کہ تمھاری فلم کی ٹکٹس اب بھی باقی ہیں تو سنیل شیٹی میرے ساتھ کاؤنٹر پر بیٹھے تھے تو اس نے کہا کہ جتنی بھی ٹکٹس بچ گئیں ہیں وہ میں ساری خرید رہا ہوں لیکن سینما لوگوں سے بھرا ہونا چاہئے۔

When Suniel Shetty gave his home to Jackie Shroff after his father serious  illness, जब Jackie Shroff के बीमार पिता की निकल जाती थी चमड़ी, दोस्त Sunil  Shetty ने दे दिया था

جیکی شروف نے اپنی زندگی کا ایک تکلیف دہ لمحے کے بارے میں بتایا کہ میرے والد کو ایک ایسی بیماری لاحق ہوگئی تھی کہ ان کے ہاتھ کی چمڑی اکھڑنے لگی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ہیرا پھیری 3 سے متعلق اداکار سنیل شیٹی کا اہم بیان سامنے آ گیا

kbc 13 suniel shetty and jackie shroff cry bitterly sharing struggling days  story big b says bahut kam aisi dosti- KBC 13: अतीत के दिनों को याद कर रो  पड़े सुनील शेट्टी

ان کا کہنا تھا کہ تب میں اپنے والد کے ساتھ چھوٹے سے کمرے میں رہتا تھا اور وہاں گھر کے دیگر افراد موجود تھے، تب سنیل نے میرے بیمار والد کو اپنا گھر دے دیا تھا کہ تم اپنے والد کو میرے گھر پر رکھ لو، میں دس پندرہ دن والد کے ساتھ سنیل کے گھر پر رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر