Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک اور بھارتی اداکارہ کا ساجد خان پر جنسی ہراسانی کا الزام

Now Reading:

ایک اور بھارتی اداکارہ کا ساجد خان پر جنسی ہراسانی کا الزام

بھارتی ہدایت کار ساجد خان پر ایک اور اداکارہ نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مراٹھی اداکارہ جے شری گیکود نے ساجد خان پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔

فوٹو: فائل

جے شری کیگود نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ساجد خان نے 8 سال قبل انہیں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان شو “بگ باس 16” کے دوران ساجد خان پر برس پڑے

Advertisement

انہوں نے کہا کہ 8 سال قبل ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر مجھے ایک تقریب میں لے کر گیا جہاں اس نے میری ملاقات ساجد خان سے کروائی، ساجد خان جیسے بڑے نام سے مل کر میں بہت خوش ہوئی اور ساجد خان نے کہا کہ میں ایک نئی فلم پر کام کر رہا ہوں جس میں تمھارے لیے بھی کوئی رول نکل جائے گا تم میرے دفتر آجاؤ۔

بھارتی اداکارہ کا ساجد خان پر جنسی ہراسانی کا الزام

ان کا کہنا تھا کہ میں اگلے روز میں جب ساجد خان کے دفتر گئی تو وہاں ساجد خان اکیلے تھے، انہوں نے میرے جسم کو چھوا اور کہا کہ میں تمھیں اپنی فلم میں کیوں منتخب کروں، جس پر میں نے انہیں کہا کہ میں بہت اچھی اداکارہ ہوں، تو اس پر ساجد خان نے کہا کہ صرف اچھی اداکاری سے کچھ نہیں ہوتا، تمھیں ہر وہ کام کرنا پڑے گا جو میں کہوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی ایک اور معروف اداکارہ نے ساجد خان کے حوالے سے شرمناک انکشاف کردیا؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر