Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کا کیک کاٹنے کا انداز سلمان خان نے کاپی کرلیا

Now Reading:

عمران خان کا کیک کاٹنے کا انداز سلمان خان نے کاپی کرلیا
عمران خان

عمران خان کا کیک کاٹنے کا انداز سلمان خان نے کاپی کرلیا

سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کا کیک کاٹنے کا انداز بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے بھی کاپی کرلیا۔

گزشتہ روز سلمان خان نے اپنی 57 ویں سالگرہ کافی دھوم دھام سے منائی اور اس موقع پر ایک تقریب کا بھی اہتما م کیا گیا۔

اس تقریب میں سپر اسٹار کے قریبی دوست احبا ب اور فیملی کے افراد نے شرکت کی ، جس کی تصاویر اور ویڈیو ز بھی سوشل میڈیا پر کافی گردش کر رہی ہیں۔

اس موقع پر سلمان خان نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا جس کی ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اگر یہ کہا جائے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان کے کیک کا ٹنے کے انداز کو کاپی کرتے ہوئے وہی طریقہ اپنا یا تو یہ غلط نہ ہو گا۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

 رواں سال 4 اکتوبر کو سابق وزیراعظم عمران خان نے جب  اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا تو اس کے بعد  چھری کیک میں اُلٹی کھڑی کر دی تھی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں:اداکار نواز الدین صدیقی کا سلمان خان سے متعلق اہم انکشاف

 گزشتہ روز سلمان خان نے بھی یہی طریقہ دوہرایا اور سب مہمانوں کے سامنے کیک کا ٹنے کے بعد چھری کو اسی انداز میں کیک کے اوپر الٹا کھڑا کر دیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنا جیون ساتھی چُن لیا؛ اداکارہ کا نام سامنے آگیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر