Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشہور پاکستانی ماڈل ارم ڈین کی انتہائی شرمناک تصویر وائرل

Now Reading:

مشہور پاکستانی ماڈل ارم ڈین کی انتہائی شرمناک تصویر وائرل

پاکستان کی مشہور ماڈل ارم ڈین اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے دیکھتے ہی صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارم ڈین نے کلیجی رنگ کا انتہائی غیر مناسب مغبی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ارم ڈین کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت نتقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر