Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

Now Reading:

گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

بھارت کے معروف گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ امریکا میں گرفتار ہو گیا ہے۔

 بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو 20 نومبر کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا۔

دوسری جانب بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے بھی سدھو موسے والا کے قتل کے مرکزی کردار کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے میں آپ کو یہ ایک مصدقہ خبر دے رہا ہوں کہ گولڈی برار امریکا میں گرفتار ہوگیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی پنجاب کے لارنس بشنوئی گینگ سے تعلق رکھنے والا گولڈی برار حال ہی میں کینیڈا سے امریکا پہنچا تھا جہاں اس کو شدید خطرات لاحق تھے۔

 واضح رہے کہ گولڈی برار نے سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری فیس بک پوسٹ کے ذریعے قبول کی تھی اور پھر وہ سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے امریکا منتقل ہوگیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر