Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساجد خان بگ باس سیزن 16 سے رخصتی پر آبدیدہ ہوگئے

Now Reading:

ساجد خان بگ باس سیزن 16 سے رخصتی پر آبدیدہ ہوگئے

بھارتی فلمساز اور اداکار ساجد خان بگ باس سیزن 16 سے بہتے آنسوؤں کے ساتھ رخصت ہوگئے۔

بگ باس کی نئی قسط کے پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے ہاؤس میٹس سے معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہیں۔

ان کے ساتھ بگ باس میں شریک سنبھل توقیر جب ساجد خان کے شو سے باہر نکلنے کا اعلان سنتی ہیں تو وہ رونا شروع کردیتی ہیں۔

بگ باس ناظرین کے مطابق عبدو روزک کے شو سے نکلنے کے ساجد خان کا بھی بگ باس سے نکلنا ضروری تھا۔

پرومو میں بگ باس اعلان کرتے ہیں کہ ساجد خان نے شو میں آکر اپنے مداحوں کے ساتھ دوبارہ رابطہ کرنے کا ایک مشکل فیصلہ لیا تھا اور وہ واحد شخص تھے جن کو بگ باس کے تمام ہاؤس میٹس کی طرف سے احترام ملتا تھا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ایک اور بھارتی اداکارہ کا ساجد خان پر جنسی ہراسانی کا الزام

ساجد خان ںے اس موقع پر آبدیدہ ہوکر اپنے ساتھیوں سے معافی مانگی اور کہا کہ جس سے بھی میرا جھگڑا ہوا ہو میں اس سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں۔

بعض ناظرین نے اس بات پر تعجب کا اظہار کیا ہے کہ ساجد خان کو خاص الوداعی پروٹوکول کیوں دیا گیا ہے اور یہ عبدو روزک کو کیوں نہیں دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر