Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران عباس کا انوشکا شرما سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

عمران عباس کا انوشکا شرما سے متعلق اہم انکشاف
عمران عباس

عمران عباس کا انوشکا شرما سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کام کے تجربے سے متعلق بات کی ہے۔

 حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں ان سے مختلف سوالات کیے گئے۔

ایک مداح نے سوال کیا کہ بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟

یہ بھی پڑھیں؛ کیا عمران عباس اور صبا قمر اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے؟

سوال کے جواب میں اداکار عمران عباس کا کہنا تھا کہ’انوشکا ایک بہترین پرفارمر ہیں ‘۔

Advertisement

عمران عباس نے انوشکا شرما کے ساتھ کام کا تجربہ بیان کر دیا

یہ بھی پڑھیں؛ نمرہ خان اور عمران عباس کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 یاد رہے کہ 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں اداکار عمران عباس نے ڈاکٹر فیصل کا کردار ادا کرتے ہوئے اداکارہ انوشکا شرما کے برعکس بطور کیمیو کام کیا تھا۔

Advertisement

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر