پاکستان کی معروف اداکارہ نمرہ خان کی اداکار عمران عباس کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نمرہ خان نے ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کہ اداکارہ نمرہ خان اور اداکار عمران عباس بھارت کے مشہور گانے دل کی نظر سے پر لیپسنگ کر رہے ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے ایک ویڈیو شئیر کی گئی تھی جس میں انہیں ٹیڈی بیئرز کے ساتھ بیٹھا ہوا دیکھا گیا تھا ۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News