کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی کب ہو رہی ہے؟ تاریخ سامنے آگئی
بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔
اداکار سنیل شیٹی کی صاحبزادی اور اداکارہ اتھیا شیٹی کی کرکٹر کے ایل راہول سے شادی کی تقریبات کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، جوکہ 21 سے 23 جنوری تک جاری رہے گی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹر کے ایل راہول نے اپنی شادی کے لئے بی سی سی آئی کو چھٹی کی درخواست دی ہے جسے منظور بھی کرلیا گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: اتھیا اور کے ایل راہول کی شادی کے سوال پر سنیل شیٹی کا کرارا جواب
میڈیا رپورٹس کے شادی کھنڈالا میں واقع سنیل شیٹی کے بنگلے پر ہوگی جس میں خاص مہمانوں اور دوستوں کو مدعو کیا جائے گا
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہےکہ گزشتہ دو سال سے زائد عرصے سے ڈیٹنگ کرنے والا یہ جوڑا اب باضابطہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
