Advertisement

لیجنڈری بھارتی اداکار طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل

لیجنڈری بھارتی اداکار طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل

لیجنڈری بھارتی اداکار انوسینٹ ورید تھیکے تھالا کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے نامور لیجنڈری کامیڈین اور ملیالم فلموں کے مقبول کامیڈین انوسینٹ ورید تھیکے تھالا کو سانس لینے میں دشواری ہونے پر ایک روز قبل ارناکلام کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

  تاہم اب ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت میں  قدرے بہتری آئی ہے۔

 74 سالہ اداکار کی طبیعت میں بہتری کی خبروں پر ان کے پرستاروں اور فلمی حلقوں کی جانب سے اظہاراطمینان کیا گیا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل مقبول کامیڈین انوسینٹ ورید تھیکے کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دے چکے ہیں۔

واضح رہے کہ انوسینٹ کیرالا سے تعلق رکھنے والے پہلے اداکار ہیں جنہوں نے لوک سبھا کے الیکشن میں کامیابی حاصل کی۔

 انوسینٹ 700 سے زائد فلموں میں مختلف اقسام کے کرداروں  میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version