Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو: مشی خان عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگتی رہیں

Now Reading:

ویڈیو: مشی خان عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگتی رہیں

سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان کی اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر نامور اداکارہ مشی خان پھول لے کران کی گاڑی کے پیچھے بھاگتی رہیں۔

گزشتہ روز عمران خان کی اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی تھی اور وہ لاہور سے براستہ سڑک اسلام آباد پہنچے۔

ویڈیو پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ،جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشی خان ہاتھوں میں پھول لیے عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگ رہی ہیں۔

مشی خان نے اپنے لئے اس موقع کو تاریخی لمحات قرار دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

مشی خان کا اداکارہ عفت عمر کو ماہر نفسیات کے پاس جانے کا مشورہ

سوشل میڈیا صارفین اور شوبزاندسٹری کے اسٹارز کی جانب سے مشی خان کی اس ویڈیو پر تعریفی کلمات اور لاتعداد محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ناصرف سیاستدان ، عوام بلکہ اب شوبز ستارے بھی کھل کر اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر