Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاک بسٹر فلم ’عشق وشق‘ کے سیکوئل میں شاہد کپور ہونگے یا نہیں؟ نام سامنے آگئے

Now Reading:

بلاک بسٹر فلم ’عشق وشق‘ کے سیکوئل میں شاہد کپور ہونگے یا نہیں؟ نام سامنے آگئے
شاہد کپور

بلاک بسٹر فلم ’عشق وشق‘ کے سیکوئل میں شاہد کپور ہونگے یا نہیں؟ نام سامنے آگئے

 بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور کی سال 2003  کی بلاک بسٹر فلم ’عشق وشق‘ کا سیکوئل بننے کی تصدیق  کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم ’عشق وشق‘ کے سیکوئل میں روہت صراف، رتیک روشن کی کزن پشمینا روشن اور فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار جبران خان اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

حال ہی میں  بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار روہت صارف نے  اپنے ایک انٹرویو میں اس سیکوئل کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اس فلم کے لیے بہت زیادہ پر جوش ہوں اور تھوڑا سا گھبرایا ہوا بھی ہوں۔

اُنہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ فلم شائقین کو پسند آئے گی۔ میں اس فلم میں شاہد کپور کی جگہ بالکل نہیں لینے والا کیونکہ اس فلم کی کہانی پرانی والی فلم سے بہت مختلف ہے صرف دونوں فلموں کے نام ایک جیسے ہیں اور پروڈکشن ہاؤس ایک ہے۔

روہت صراف نے مزید بتایا کہ اس فلم کی کہانی آج کے دور میں ہونے والی محبت اور دوستی پر مبنی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر