Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان کی بھارتی اداکار کارتیک آریان کے ہمراہ تصویر وائرل

Now Reading:

سارہ خان کی بھارتی اداکار کارتیک آریان کے ہمراہ تصویر وائرل
سارہ خان

سارہ خان کی بھارتی اداکار کارتیک آریان کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی بھارتی اداکار کارتیک آریان کے ہمراہ تصویر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں ایک میں اداکارہ کو بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

اسکرین شاٹ

واضح رہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر آج کل بیرونِ ملک میں موجود ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر