Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار فیروز خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے

Now Reading:

اداکار فیروز خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان اپنے حالیہ بیان کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔

حال ہی میں کراچی کی فیملی کورٹ شرقی کی جانب سے اداکار فیروز خان کو بچوں کی حوالگی کے کیس کی سماعت کے دوران بیٹے کی کسٹڈی 19 سے 24 جولائی تک مل گئی ہے۔

اس موقع پر عدالت سے باہر نکلتے ہوئے فیروز خان وکیل سے محوِ گفتگو تھے۔ اس دوران صحافیوں نے اُن کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر اداکار کا طنز کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے ریکارڈ کرو، تم لوگ بہت جھوٹی خبریں دیتے ہو۔

 

Advertisement

 

انہوں نے اپنے وکیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے کام سے مخلص ہونا چاہیے کیونکہ قبر میں بھی جواب دینا ہے، پاکستان کی ترقی رکی ہوئی ہے کیونکہ ہم میں اچھے اور برے لوگ موجود ہیں۔

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا، ایک صارف نے لکھا کہ فیروز خان اس ویڈیو میں بھی اداکارہ کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر