Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئرش گلوکارہ 56 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

Now Reading:

آئرش گلوکارہ 56 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
گلوکارہ

آئرش گلوکارہ 56 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

دنیا بھر کے چارٹس میں سرفہرست رہنے والی آئرش گلوکارہ سینیڈ او کونر کا 56 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔

آئرش میڈیا نے ان کے اہل خانہ کے حوالے سے بتایا کہ سنیڈ او کونر، اپنی ہلچل مچا دینے والی آواز، 1990 کے چارٹ ٹاپنگ ہٹ “نتھنگ کمپیئرز 2 یو” اور واضح خیالات کے لیے مشہور آئرش گلوکارہ 56 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

ڈبلن میں پیدا ہونے والی، او کونر نے اپنے کیریئر میں 10 البمز بنائے اور 1990 میں ریلیز ہونے والی پرنس کے ‘نتھنگ کمپیئرز 2 یو’ کے لیے مشہور تھیں۔

آئرلینڈ کے وزیر اعظم لیو وراڈکر نے گلوکارہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ “ان کی موسیقی کو دنیا بھر میں پسند کیا گیا تھا اور ان کی صلاحیتیں بے مثال اور موازنہ سے باہر تھیں۔”

انہوں نے مزید کہا، “ان کے خاندان، ان کے دوستوں اور ان تمام لوگوں سے تعزیت جو ان کی موسیقی سے محبت کرتے تھے۔”

Advertisement

گلوکارہ سینیڈ او کونر نے 2018 میں اسلام قبول کیا تھا اوراپنا نام بدل کر شہدا رکھ لیا تھا، ان کی موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں کی جاسکی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر