Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ نے تیسرے شوہر سے بھی علیٰحدگی اختیار کرلی

Now Reading:

معروف پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ نے تیسرے شوہر سے بھی علیٰحدگی اختیار کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف گلوکارہ صنم ماروی نے خلع لے کر تیسرے شوہر سے بھی علیٰحدگی اختیار کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے خفیہ نکاح کیا تھا جبکہ لاہور کی مقامی عدالت نے خلع کی ڈگری 7 جولائی کو جاری کردی تھی۔

عدالت نے گلوکارہ صنم ماروی کے بچوں کی حوالگی کا معاملہ نمٹا دیا - Entertainment - Dawn News

ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم ماروی نے اس سے قبل دوسرے شوہر حامد علی بہلول پر تشدد کے الزامات عائد کر کے ان سے بھی خلع حاصل کی تھی جبکہ گلوکارہ کے 3 بچے بھی حامد کے پاس ہی ہیں۔

صنم ماروی کے مطابق حبیب قریشی ان پر تشدد کرتا ہے، میری مرضی ہے کہ میں ایک شادی کرو یا چار کروں۔

Advertisement

خیال رہے کہ صنم ماروی کے پہلے شوہر آفتاب احمد کو کراچی میں قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے 2009 میں حامد علی کے ساتھ ازدواجی زندگی کا آغاز کیا جس کے بعد اُن کے ہاں 3 بچوں کی پیدائش ہوئی اور بعد ازاں ان سے بھی خلع لے لی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر