Advertisement
Advertisement
Advertisement

جو شخص آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے وہی صحیح آدمی ہے، صنم جھنگ

Now Reading:

جو شخص آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے وہی صحیح آدمی ہے، صنم جھنگ
صنم جھنگ

جو شخص آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے وہی صحیح آدمی ہے، صنم جھنگ

صنم جھنگ پاکستان کی ایک ورسٹائل اداکارہ اوربہترین میزبان ہیں جنہوں نے پاکستانی میڈیا انڈسٹری میں اپنی عمدہ صلاحیتوں سے ایک الگ شناخت بنائی ہے۔ صنم جھنگ نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور میوزک وی جے پلے ٹی وی سے کیا۔

تاہم صنم جھنگ اپنی بہترین صلاحیتوں کی وجہ سے تھوڑے ہی عرصے میں پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور میزبان، ماڈل اور اداکار بن گئیں۔ انہوں نے دل مضطر، الویدہ، میرے ہمدم میرے دوست، اور محبت صبح کا ستارہ  جیسے قابل ذکر ڈراموں میں اپنی لاجواب اداکاری سے  ناظرین کی توجہ حاصل کر نے میں کامیاب رہیں۔

صنم جھنگ گزشتہ کچھ عرصے سے  بول ٹی وی کے مشہور کوئز شوسے وابستہ رہیں جب کہ ان کا ایک ڈرامہ پیاری مونا جس میں انہیں تنقیدی طور پر سراہا گیا۔

Advertisement

حال ہی میں صنم جنگ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے ایک مثالی جیون ساتھی کی خوبیوں پر بات کی۔ ان کے مطابق، ایک شخص جو اپنی بیوی کو بااختیار بناتا ہے وہ صحیح آدمی ہے۔ نہوں نے کہا، “اگر کوئی مرد اپنی بیوی کو گاڑی چلانے کی اجازت دے کر بااختیار بناتا ہے، اس کا بینک اکاؤنٹ کھولتا ہے اور کیریئر کو آگے بڑھانے میں اس کی مدد کرتا ہے، تو وہ موزوں پارٹنر ہے”۔ انہوں نے مزید کہا، “اگر کوئی مرد اپنی بیوی کو کام کرنے سے روکتا ہے یا اس کی مالی آزادی سے انکار کرتا ہے تو یہ صحیح انتخاب نہیں ہو سکتا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Quirkisstan (@quirkisstan)

Advertisement

صنم جنگ کی ایک مثالی جیون ساتھی کی خوبیوں پر بات کرنے والی حالیہ ویڈیو نے نہ صرف  ان کے مداحوں میں بلکہ سوشل میڈیا پربھی ایک نئی بحث شروع کر دی ہے۔ ان کے زیادہ تر مداحوں کا کہنا تھا کہ صحیح مرد کی تعریف صرف اپنی بیویوں کو خود مختار بنانے سے نہیں ہوتی۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ ’’صحیح آدمی وہ ہے جو اپنی بیوی کو خوش کرے، اسے مضبوط صحبت پیش کرے اور اس کی بھرپور جذباتی حمایت کرے‘‘۔ مداحوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ایک عام فیمنسٹ ہیں جو مالی آزادی کی بات کر رہی ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ بہت سے مرد اپنی بیویوں کو خود مختار بناتے ہیں لیکن کبھی ان کا احترام نہیں کرتے۔ مداحوں نے یہ بھی کہا، “اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے باپ اور چچا غلط آدمی تھے جنہوں نے ہمارے لیے اپنی زندگی، خوشی اور آرام قربان کر دیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر