Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فلمساز کا شاہ رخ خان پر فلم انڈسٹری تباہ کرنے کا الزام

Now Reading:

بھارتی فلمساز کا شاہ رخ خان پر فلم انڈسٹری تباہ کرنے کا الزام

بھارتی فلمساز وویک اگنی ہوتری نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان پر الزام لگایا ہے کہ وہ انڈسٹری کو تباہ کررہے ہیں۔ 

ایک تازہ انٹرویو میں متنازعہ فلم ’کشمیر فائلز‘ کے ڈائریکٹر نے کہا کہ شاہ رخ خان صرف باکس آفس پر کامیابی کیلئے فلم بنارہے ہیں اس میں عام لوگوں کیلئے کچھ نہیں ہے۔

Vivek Agnihotri shares details about 'The Delhi Files', says the film to  show how 'Delhi has been destroying Bharat'

 

وویک اگنی ہوتری کا کہنا تھا اگرچہ وہ بالی وڈ کنگ کے بہت بڑے فین ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان کی کرشماتی شخصیت کا کوئی مقابل نہیں ہے لیکن انہیں اداکار کی سیاست پسند نہیں ہے۔

Advertisement

فلمساز نے بتایا کہ اب بالی وڈ میں صرف پبلک ریلیشنز، سنسنی خیزی، گلیمر اور سپر اسٹار ہی رہ گئے ہیں اور جو سپراسٹار نہ ہوتو اسے قبول نہیں کیا جاتا۔

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اداکار ان کے ساتھ کام نہیں کریں گے کیوں وہاں انہیں پس منظر میں رہنا پڑے گا اور وہ یہ نہیں کرسکتے۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے رواں برس اپنی فلم ’پٹھان‘ کے ساتھ باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے اور اب ان کی فلم ’جوان‘ بھی نئے سنگ میل قائم کرنے جارہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ ایک پوڈکاسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ربیکا خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب؛ بھارتی فنکاروں کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
قتل کی دھمکی؛ سلمان خان کا پہلا مبہم بیان سامنے آگیا
معروف اداکارہ مہرالنسا اقبال برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک
بینک فراڈ کیس: اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کروادیا
گاڑی بم سے اڑا دیں گے، سلمان خان کو نئی دھمکی موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر