Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین کی اہلیہ کی کامیابی پر منفردانداز میں مبارکباد

Now Reading:

یاسر حسین کی اہلیہ کی کامیابی پر منفردانداز میں مبارکباد

یاسر حسین کی اہلیہ کی کامیابی پر منفردانداز میں مبارکباد

پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین نے اہلیہ کی کامیابی پر منفردانداز میں مبارکباد دی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اقراء عزیز کی تصویر شیئر کی اور انہیں پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پروجیکٹ کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں اداکارہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ مبارک ہو، اب ہمارے گھر کے نیٹ فلکس پر میری بیوی آئے گی، آپ پر بہت فخر ہے۔

 

Advertisement

 

واضح رہے کہ آن لائن اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس کے صارفین جلد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر پاکستانی مواد بھی دیکھ سکیں گے۔

پہلی پاکستانی نیٹ فلکس سیریز معروف ہدایت کار مومنہ درید کی ہدایت کاری میں تیار کی جائے گی جس کی کہانی ناول نگار فرحت اشتیاق کے ناول ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ پر مبنی ہوگی۔

اس کی اسٹار کاسٹ میں اقراء عزیز کے ساتھ ساتھ اداکار فواد خان، حمزہ علی عباسی، بلال اشرف، احد رضا میر، خوشحال خان، عمیر رانا، اداکارہ ماہرہ خان، صنم سعید، ہانیہ عامر، مایا علی، نادیہ جمیل اور ثمینہ احمد شامل ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر