Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی

Now Reading:

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ کنزہ ہاشمی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر یو اے ای حکام کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

Advertisement

شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ “مجھے ایک ایسے ملک سے گولڈن ویزا ملا ہے جسے میں نے ہمیشہ اپنا دوسرا گھر کہا”۔

واضح رہے کہ کنزہ ہاشمی پہلی اداکارہ نہیں جن کو یو اے ای کا گولڈن ویزا ملا ہو، اس سے قبل بھی کئی پاکستانی اداکاروں کو متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزے سے نوازا جاچُکا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر