Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوان میں کام کا کوئی معاوضہ نہیں لیا، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف

Now Reading:

جوان میں کام کا کوئی معاوضہ نہیں لیا، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف

جوان میں کام کا کوئی معاوضہ نہیں لیا، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف

بالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ انہوں نے جوان میں اسپیشل اپیئرنس کے لیے کوئی فیس نہیں لی۔

جوان کی کامیابی  پر دیپیکا پڈوکون نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہیں ‘ایک دوسرے کے لکی چارمز’ قرار دیا۔

دیپیکا پڈوکون، جو آخری بار شاہ رخ خان کی فلم جوان میں مختصر کردار میں نظر آئی تھیں، نے سپر اسٹار سے  اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں دیپیکا نے کہا کہ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کا رشتہ کام سے بالاتر ہے، وہ ایک دوسرے کے لئے لکی چارمز ہیں، ان کے درمیان ‘اعتماد اور احترام’ کا رشتہ ہے۔

اس سال کے شروع میں، دیپیکا کو شاہ رخ خان کے ساتھ پٹھان میں بھی دیکھا گیا تھا، اور اب انہیں جوان میں بھی اپنے کیمیو کے لیے سراہا جا رہا ہے۔

Advertisement

 دیپیکا نے بالی ووڈ میں اپنے کریئر کا آغاز 2007 میں شاہ رخ کے ساتھ فلم اوم شانتی اوم سے کیا تھا، وہ ہیپی نیو ایئر اور چنئی ایکسپریس میں بھی ساتھ کام کر چکے ہیں۔ ان کی تمام فلموں نے ایک ساتھ باکس آفس پر اچھا بزنس کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر