Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر کا ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف

Now Reading:

صبا قمر کا ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف

صبا قمر کا ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو مین شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے محبوب سے متعلق گفتگو کی۔

شو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ سنا ہے کہ آپ کے گھر کے باہر پھولوں کا رش ہوتا ہے اور آپ جانتی ہی نہیں کہ یہ پھول کس نے رکھے ہیں؟

سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ پیار کرنے والا، پھول پیار کرنے والے دیتے ہیں، مجھے پیار بھی بہت ملا ہے اور پیار کرنے والے بھی ہیں لیکن ایک انسان ہے جو ہر پیار پر بھاری ہے۔

میزبان نے سوال پوچھا کہ کیا آپ کی زندگی میں بھی ایسا کوئی شخص ہے؟ جس پر صبا قمر نے جواب دیا کہ ہم انسانوں کو کوئی، کی ہمیشہ ضرورت ہے، کوئی انسان کسی کے بغیر رہ نہیں سکتا۔

Advertisement

انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ اس لمحے آپ ضرورت مند ہیں یا آپ کی ضرورت پوری ہو چکی ہے؟ جس پر اداکارہ صبا قمر شرما گئیں اور انہوں نے صرف شکر کہا۔

شو کے دوران میزبان نے کہا کہ کیا آپ اس خاص شخص کو کوئی پیغام دینا چاہتی ہیں؟ جس پر اداکارہ نے کہا کہ میں نروس بھی ہوں اور خوش بھی ہوں، اُن کے لیے کہنے کے لیے میرے پاس پوری ایک کتاب ہے لیکن ابھی وقت کم ہے تو میں ایک شعر کہہ دیتی ہوں۔

پھر پروگرام کے دوران صبا قمر نے اپنے ’محبوب‘ کو ’ڈارلنگ‘ کہتے ہوئے بابا بلھے شاہ کا شعر سب کے سامنے سُنایا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر