Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار عمران خان مسلسل حوصلہ افزائی کیلئے اپنے مداحوں کے شکرگزار

Now Reading:

اداکار عمران خان مسلسل حوصلہ افزائی کیلئے اپنے مداحوں کے شکرگزار
عمران خان

اداکار عمران خان مسلسل حوصلہ افزائی کیلئے اپنے مداحوں کے مشکور

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا شمار انڈسٹری میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے اداکاروں میں ہوتا ہے، انہوں نے اپنی مختلف پرفارمنس سے سنیما شائقین کو بھی بہت متاثر کیا ہے۔

حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر عمران خان نے خود کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے ایک طویل پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ وہ اپنے مداحوں کی جانب سے محبت کے پیغام کی صورت میں مثبتیت کو کیسے جذب نہیں کر سکے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Imran Khan (@imrankhan)

Advertisement

ایسے میں 5 ستمبر کو اداکار نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ منفی تاثرات پر توجہ دیتے تھے اور خود کو نقصان پہنچاتے تھے۔

اداکار نے کہا، “جب آپ اندھیرے میں اتنا طویل عرصہ گزارتے ہیں، تو سورج کی روشنی شروع میں ناقابل برداشت حد تک روشن محسوس ہوتی ہے۔ غیر فطری طور میں اتنی مثبتیت کو جذب نہیں کر سکا، اس کے بجائے میں منفی تاثرات پر توجہ دینے لگا وہ تکلیف دہ الفاظ جو میرے سر میں آواز کی طرح لگتے ہیں، کیونکہ یہ مجھے زیادہ مانوس محسوس ہوتے تھے۔

انہوں نے مزید کہا، “اور پھر ایک مزاحیہ بات ہوئی جہاں میں ‘نارمل’ محسوس کرنے کی کوشش کر رہا تھا، لیکن کسی نہ کسی طرح الفاظ مجھے چبھ رہے تھے۔’’

اداکارہ نے مزید اپنے پوسٹ میں کہا کہ، “ہم سب کے پاس وہ پرانے زخم ہیں جو اب بھی درد دیتے ہیں۔ لیکن محبت شفا دیتی ہے۔ اور اس قسم کی محبت ان زخموں کو بھرنے میں مدد کرتی ہے۔ یہ آپ کو حفاظت کرتی ہے۔ آپ شاید کبھی بھی پوری طرح سے اس حد تک نہ سمجھیں جس حد تک آپ کی محبت مجھے طاقت دیتی ہے، لیکن جان لیں کہ میں شکر گزار ہوں۔’’

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر