Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

Now Reading:

سارہ خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

سارہ خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سارہ خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ سارہ خان کے شوہر فلک شبیر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ کی بیماری کی اطلاع دی اور مداحوں دعاؤں کی درخواست کی۔

—اسکرین شاٹ

فلک شبیر نے اہلیہ سارہ خان کی میڈیکل چیک اپ کی تصویر شیئر کی، جس میں اداکارہ کو اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا گیا۔

فلک شبیر نے اہلیہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے خیریت کے لیے دُعا کی اپیل کی، تاہم انہوں نے اہلیہ کی بیماری یا چیک اپ سے متعلق کوئی معلومات شیئر نہیں کی۔

Advertisement

تصویر میں سارہ خان کو اسپتال کے مریضوں کے یونیفارم میں بستر پر لیٹا ہوا دیکھا جا سکتا ہے اور وہ سی ٹی اسکین یا ایم آر آئی مشین میں ٹیسٹ کے لیے جانے کو تیار دکھائی دیتی ہیں۔

واضح رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر جولائی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور ان کے ہاں اکتوبر 2021 میں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

How Did Sarah Khan And Falak Shabir Meet | Reviewit.pk

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر