Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹائیگر 3 میں سلمان خان کے ’متاثر کن‘ انداز کی پہلی جھلک جاری

Now Reading:

ٹائیگر 3 میں سلمان خان کے ’متاثر کن‘ انداز کی پہلی جھلک جاری

ٹائیگر 3 میں سلمان خان کے ’متاثر کن‘ انداز کی پہلی جھلک جاری

بالی وڈ کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’ٹائیگر 3‘ میں سپر اسٹار سلمان خان کے متاثر کن انداز کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔

سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنے فلمی کردار’ ٹائیگر‘ کے روپ کو دنیا بھرمیں موجود اپنے کروڑوں مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔

 سپراسٹار نے فلم کا پہلا پوسٹر سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ 16 اکتوبرکو ٹائیگر آرہا ہے۔

اس سے قبل گزشتہ روز فلم ٹائیگر 3 کی جاسوس خاتون ’زویا‘ کی بھی پہلی جھلک جاری کی گئی تھی۔

بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اس پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہےکہ کترینہ کیف اپنے فلمی کردار زویا کا روپ دھارے ایکشن کرتی نظر آرہی ہیں۔

کترینہ کیف خاتون جاسوس ’زویا‘ کا کردار ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں بھی باکمال انداز سے ادا کرکے داد وصول کر چکی ہیں۔

Advertisement

 اب ان کے کروڑوں مداح انہیں ٹائیگر 3  میں بھی سلمان خان کے ہمراہ ایکشن کرتے دیکھنے کے لئے فلم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

سلمان خان نے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے  یہ بھی بتایاکہ ٹائیگر 3 کا ٹریلر رواں ماہ  16  اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر