Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکول پڑھتے وقت کوئی نہ کوئی پسند آجایا کرتا تھا، اداکارہ ژالے سرحدی

Now Reading:

اسکول پڑھتے وقت کوئی نہ کوئی پسند آجایا کرتا تھا، اداکارہ ژالے سرحدی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ وہ بچپن میں دل پھینک تھیں، انہیں اسکول جاتے وقت کوئی نہ کوئی پسند آجایا کرتا تھا اور ہر کوئی ان کا ’کرش‘ ہوتا تھا۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق شوبز گھرانے سے ہے اور ان کے گھر کے تقریبا تمام افراد گلوکاری بھی کرتے رہے لیکن پروفیشن کے طور پر صرف انہوں نے گلوکاری کو آگے بڑھایا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

Advertisement

انہوں نے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ دراز قد کی وجہ سے بعض مرتبہ دوران شوٹنگ خود کو مرد اداکاروں سے چھوٹا دکھانے کے لیے وہ ٹانگیں پھیلا کر منظر ریکارڈ کرواتی رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کا قد 5 فٹ انچ ہے اور انہوں نے متعدد ایسے اداکاروں کے ساتھ کام کیا جن کا قد ان سے چھوٹا تھا، بعض دراز قد اداکار بھی قد میں ان سے ایک انچ چھوٹے تھے۔

ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں فلموں میں تشدد کے مناظر ریکارڈ کروانا بہت پسند ہے اور وہ خوش قسمت ہیں کہ انہوں نے فلموں اور ڈراموں میں ہر طرح کے کردار ادا کیے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

ژالے سرحدی نے خواہش ظاہر کی کہ انہیں کوئی ڈبل کردار دیا جانا چاہئیے، ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی ڈرامے یا فلم میں ڈبل رول ادا کریں اور انہوں نے بعض ہدایت کاروں کو ایسی درخواست بھی کر رکھی ہے۔

زندگی کی پہلی محبت سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ انہیں پہلی محبت چوتھی کلاس میں پڑھنے کے دوران ہوئی تھی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ وہ جب اسکول میں پڑھتی تھیں تب انہیں کوئی نہ کوئی پسند آجایا کرتا تھا اور کوئی نہ کوئی ان کا ’کرش‘ بن جاتا تھا۔

اداکارہ ژالے سرحدی کے مطابق انہیں اسکول کے زمانے میں اپنے کلاس فیلوز سے محبت ہوئی لیکن اسکول تبدیل ہوتے ہی ان کی مذکورہ محبت ختم ہوگئی اور پھر نئے اسکول میں نئی کہانی شروع ہوئی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر