Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کو کن مشہور شخصیات کی اداکاری پسند ہیں؟

Now Reading:

حریم شاہ کو کن مشہور شخصیات کی اداکاری پسند ہیں؟
حریم شاہ

حریم شاہ کو کن مشہور شخصیات کی اداکاری پسند ہیں؟

حریم شاہ ایک مشہور پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ہیں۔ وہ اپنی بے باک گفتگو اور متنازعہ شخصیت کے لیے کافی شہرت رکھتی ہیں، اور  اپنے سکینڈلز اور تنازعات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔ سیاست کا میدان ہو یا کھیل کا وہ ہر چھپے ہوئے پہلو سے پردہ اٹھا کر عوام کو حیران کردیتی ہیں۔

کبھی ان کا منی لانڈرنگ اسکینڈل سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہوتا ہے، تو کبھی کسی سیاست دان کے ساتھ تصایر غرض کے وہ ایک بہادر ، سچی اور بے باک خاتون ہیں۔

حریم شاہ کو حال ہی میں ایک شو میں بطور مہمان مدعو کیا گیا جہاں میزبان نے ان کا تعارف کراتے ہوئے کہا کونٹورسی  ان کی دوست ہے، اور جہاں بھی جاتی ہیں ہیڈلائن بن جاتی ہیں۔ اس شو میں حریم شاہ نے گفتگو کے دوران کئی رازوں پر سے اٹھایا، تاہم ان سے جب شوبز انڈسٹری کے حوالے سے بات کی گئی کہ آپ کو کون سی اداکارائیں پسند ہیں تو اس کے جواب میں حریم شاہ کا کہنا تھا کہ انہیں صباقمر اور سجل علی بہت پسند ہیں اور وہ ان کی اداکاری کو بے حد سراہتی ہیں،  خاص طور پر باغی میں صبا قمر کے کام نے انہیں بے حد متاثر کیا، جبکہ مرد اداکار میں انہیں احسن خان بہت پسند اور انہوں نے احسن خان کے ساتھ کچھ پروجیکٹ بھی کیے ہیں اور وہ بہت ہی عاجز انسان ہیں اور ساتھ ہی ایک بہترین اداکار بھی ہیں۔

جبکہ مولا جٹ پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس فلم میں ماہرہ خان کا کام انہیں بلکل پسند نہیں آیا جبکہ وہ ایک بہت اچھی اداکارہ ہیں تاہم انہوں نے اس فلم میں بلکل بھی اچھی اداکاری نہیں کی جبکہ حمائمہ خان نے فلم میں کمال کردیا انہوں نے بہت ہی اچھا کام کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں​

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر