Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان ساحلِ سمندر پر کروائے گئے فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں

Now Reading:

ماہرہ خان ساحلِ سمندر پر کروائے گئے فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں

ماہرہ خان ساحلِ سمندر پر کروائے گئے فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں

پاکستان اور بھارت میں یکساں طور پر مقبول اداکارہ ماہرہ خان اپنی پرکشش شخصیت کی وجہ سے چھا جاتی ہیں لیکن انہیں اپنی بولڈ نس کی وجہ سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ماہرہ خان نے ڈرامہ شہرِ ذات، وہ ہمسفر تھا ، بن روئے، مولا جٹ اور بالی وڈ کی فلم رئیس میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھاکر شوبز انڈسٹری میں وہ مقام اور شہرت حاصل کی  ہے جو بہت کم فنکاروں کے حصے میں آتی ہے۔

گزشتہ ماہ دوسری شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سفید لباس میں سمندر کنارے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Advertisement

ماہرہ خان کے اکثر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو ان کا یہ روپ بالکل بھی پسند نہیں آیا جس کے بعد ان پر لباس کے غلط انتخاب پرشدید تنقید کی جا رہی ہے۔

اس کے ساتھ ہی ماہرہ خان کی ڈانس کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

اداکارہ نے ماڈل، فیشن ڈیزائنر اور ایونٹ مینجمنٹ کمپنی کی سربراہ  فریحہ الطاف کے بیٹے تورہان جیمز کی مہندی کی تقریب میں اپنے رقص سے چار چاند لگا دئیے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر جہاں کچھ لوگوں نے اداکارہ کے رقص کی تعریف کی تو وہیں کچھ افراد نے  ان کے لباس اور ڈانس کے انداز کے انتخاب پر تنقید بھی کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر